بڑا کھانا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی خاص حلقے یا محکمے کے کل ادنٰی و اعلٰی کی دعوت عام۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کسی خاص حلقے یا محکمے کے کل ادنٰی و اعلٰی کی دعوت عام۔